نظام فیثا غورثی
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - (ہیت) یونانی حکیم فیثا غورث کا نظام جس کے بموجب سورج مرکز عالم تھا اور سب سیارے و ستارے اس کے گرد حرکت کرتے تھے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - (ہیت) یونانی حکیم فیثا غورث کا نظام جس کے بموجب سورج مرکز عالم تھا اور سب سیارے و ستارے اس کے گرد حرکت کرتے تھے۔